ایک اچھوت تحریر Muhammad Shoaib نومبر 21, 2014 Opinion, Society 4 وہ ہمیں گھر کرائے پر نہیں دیتے، بعض اوقات تو مجھے کچھ بیچنے سے بھی انکار کردیتے ہیں۔ وہ مجھے اپنی آبادیوں سے دھکیل دینا چاہتے ہیں کیوں کہ میرے عقیدے اور میری کتابوں میں "ملاوٹ "کر دی گئی ہے۔