رضاربانی کا انتخاب؛ میاں صاحب کی شکست؟سینیٹ انتخابات میں حکمران جماعت نے پنجاب میں تمام نشستیں حاصل کیں تو پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اتحاد نے سندھ میں صفایا کردیا۔