اپر دیر تبدیلی کی زد میں Karim Ullah اکتوبر 11, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ جناب عمران خان صاحب اپنی تقریروں میں عموماََ اس جملے کو کثرت سے استعمال کرتے ہیں کہ ’’تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آچکی ہے ‘‘۔