آزادی سے ذمہ داری تک کا سفر ضروری ہے Muhammad Shoaib مئی 16, 2014 Current Affairs/ Politics, Issue 19, Opinion ضابطہ اخلاق کی موجودگی کے بغیر کام کرنے والے میڈیا ہاوسز جہاں بنا تصدیق خبروں اور تجزیوں کے باعث کسی کی بھی عزت محفوظ نہ تھی ، پہلی بار اپنی ہی "طاقت اور آزادی" کا شکار ہوئے ہیں۔