کُتے اور ٹامی

کتوں اور انسانوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے، کُتے بیشک ہم انسانوں کی بری عادتوں کا اثر نہیں لیتے ہوں گےمگر ہم انسانوں نے اُن کی صحبت کا پورا پورا فائدە اُٹھایاہے۔