حقائق نامہ اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ

اورنج میٹرولائن کے لیے جاری تعمیرات کی وجہ سے پورے روٹ پر رہائشی اور کمرشل عمارات منہدم کی گئی ہیں۔ صرف پرانی انارکلی میں واقع کپور تھلہ ہاؤس کی مسماری سے دس ہزارافراد اور دربار موج دریا کے ارد گرد سال ہا سال سے آباد ہزاروں لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔

صدا کر چلے

کسی موہوم سی آسائشِ فردا کے چکر میں حکایاتِ غمِ دیروز کا نقشہ بدلنا کیوں تمہیں کس نے کہا ہر سست رو کے ساتھ چلنے کا سبک قدمی میں لیکن سبزۂ رَہ کو کچلنا کیوں