سیکولرازم کیا ہے؟
سیکولر لاطینی زبا ن کا لفظ سیکولم (Seculum) سے ماخوذ ہے جس کے معنی دنیا کے ہیں ۔سیکولرازم جدید مغربی اصطلا ح ہے جس کا مطلب ’’ایسا سیاسی اور سماجی نظام جس کی بنیادیں مذہب اور مابعد الطبیعیاتی نظریات کی بجائے عقل اور سائنسی اصولوں پر رکھی گئی ہو‘‘۔