مختلف ثقافتوں میں مرنے والوں کی آخری رسوم Humaira Ashraf اگست 3, 2016 Arts & Culture, Features, History مرنے کے بعد کیا ہو گا یہ اسرار میں لپٹا ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر مذہب اپنے عقائد کے مطابق دینے کی کوشش کرتا ہے تاہم ان جوابات کی تصدیق کے لیے بھی مرنا ہی پڑے گا۔