زوالِ حلقۂ یاراں …علمی اور ادبی بیٹھکوں کی دم توڑتی روایت Salahuddin Safdar جولائی 3, 2011 Opinion, Society مشہور کہاوت ہے کہ انسا ن ایک سماجی حیوان ہے۔اس کہاوت کو یہاں نقل کرنے سے مقصود انسان کی حیوانیت پر بات کرنا نہیں بلکہ اس کی معاشرتی زندگی کا تذکرہ ک...