نظمیں ستارے بناتی ہیں Tasteer جون 17, 2017 Poetry انور سین رائے: میں نظمیں ہی لکھوں گا چاہے ستارے سیاہی سے خالی ہو جائیں اور آسمان کاغذ بننے سے انکار کردے
آسمان کی چھوٹی سی خواہش Anwer Sen Roy نومبر 17, 2016 Poetry 1 انور سین رائے: کچھ نہیں بس اتنا چاہتا ہوں کچھ دیر کے لیے سمٹ جاؤں کچھ دیر کے لیے پاؤں پسار کر آنکھیں موند لوں اور اس سے پہلے دیکھوں کیسا لگتا ہے سب کچھ میرے بغیر
فراموشی کی مختصر تاریخ Anwer Sen Roy اکتوبر 29, 2016 Poetry انور سین رائے: ہمارے اجداد وہ حروف تہجی بھول گئے تھے جن کی مدد سے وہ چیزوں، لوگوں اور وقت کو یاد کرتے تھے
زیتون کے جھنڈ سے ابھرتی آواز Anwer Sen Roy اکتوبر 13, 2016 Poetry, Translations محمود درویش:میں کووں سے کہتا ہوں، مجھے ٹکڑے ٹکڑے مت کرو شاید میں ایک بار گھر لوٹوں شاید آسمان مینہ برسائے جو شاید ان لکڑیوں کو ٹھنڈا کر دے