احتجاج کا حق اور سڑکوں کی سیاست Muhammad Shoaib اگست 19, 2014 Current Affairs/ Politics, Opinion, z-slider مظاہرین کی جانب سے اشتعال انگیزی اور ریاستی اداروں کی جانب سے طاقت کے استعمال کے درمیان حد فاصل کہاں کھینچی جائے گی اس کا دارومدار ہمیشہ کسی ریاست میں جمہوری اداروں کی مضبوطی اور تسلسل پر ہے۔