مذہبی ٹھیکیدار اور اقلیتیں

گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں تین احمدیوں کے قتل کے بعد اس حقیقت میں کوئی شک نہیں رہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر دوسرا شہری مذہب کا ٹھیکیدار اور مقدس شخصیات کے تقدس کا محافظ ہے۔

پنچایتی انصاف

ہمارے رہنما عوامی اجتماعات میں بعض اوقات ایسی ایسی باتیں کر جاتے ہیں جوعملی زندگی میں ممکن نہیں ہوتیں لیکن وہ جوش خطابت میں عوامی پذیرائی کی خاطر بلند و بانگ دعوے کرنے سے بھی نہیں چوکتے اور لگے ہاتھوں عوام کو"نادر"مشورے بھی دے جاتے ہیں۔