انسان کا ربط انسانیت سے ہے اور اسی انسانیت سے ہی اقدار انسانی پروان چھڑتی ہیں ، جب انسان سے انسانیت رخصت ہو جائے تو اس سے ایک بد تر اور بد نما درندہ جنم لیتا ہے ۔
میرا مذہب انسانیت ہے اور آپ مسلسل اس کی توہین کررہے ہیں لیکن میں آپ کے خلاف توہین انسانیت کے قوانین بنوانے یا آپ کو موت کے گھاٹ اتارنے کی کوشش نہیں کروں گا۔