معصوم وجیش کا سفاکانہ قتل اور لاڑ کا المیہ Mukesh Meghwar جون 18, 2016 Current Affairs/ Politics, Letters to the Editor 2 لاڑ سندھ کا وہ علاقہ ہے جو اپنی سمندری ہواوں، چاول کے لہلاتے کھیتوں، مچھلی، چھوٹی چھوٹی جھیلوں، امن اور رواداری کی وجہ سے مشہور تھا