یاد ہے کہ 2006 میں سیالکوٹ میں دو نوجوان بھرے بازار میں تن تنہا پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے دوران لوگوں کو روک روک کر تبدیلی کے سفر کا مسافر بنا رہے تھے۔
انتخابی نظام میں پائے جانے والے نقائص کی نشاندہی اور اصلاحات تجویز کرنے کی کمیٹی میں مذہبی اقلیتوں کی نمائندگی نہ ہونا ریاستی سطح پر مذہبی اقلیتوں کو طاقت اور اختیار میں مناسب شمولیت سے محروم رکھنے کی اس مجرمانہ غفلت کی غماز ہے۔