اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں-تیسری قسط Abdul Majeed Abid ستمبر 1, 2016 History, Jamat-e-Islami عبدالمجید عابد: انتخابات میں جماعت اسلامی نے ایک انوکھا تجربہ کیا۔ جماعت نے امیدواری اور پارٹی ٹکٹ سسٹم کو امہات الخبائث قرار دے کر ترک کر دیا۔