بارود گھر Ali Muhammad Farshi جون 21, 2017 Poetry علی محمد فرشی: بہت دیر کر دی فرشتوں نے نیچے اترتے ہوئے فاختہ اپنی منقا رمیں کیسے زیتون کی سبز پتی دبائے جہنم سے پرواز کرتی؟ فلک دور تھا اور بارود گھر شہر کے وسط میں