بلیک ہول میں گرتا شخص Fasi Malik مئی 4, 2017 Science, Translations امنڈا جیفٹر: اگر حقیقت کی ماہیت کہیں پوشیدہ ہے تو ڈھونڈنے کے لیے بہترین جگہ ثقب اسود ہیں۔ بہتر یہی ہو گا کہ باہر سے ہی دیکھیں۔ کم از کم اس وقت تک جب تک وہ یہ پتا نہ لگا لیں کہ یہ آتشیں دیوار کیا چیز ہے