شہری تنصیبات پرامریکی بمباری کی مختصر تاریخ

ادارتی نوٹ: جون شوارز کا یہ مضمون اس سے قبل آن لائن جریدے دی انٹرسیپٹ پر 7 اکتوبر 2015 کو شائع کیا گیا تھا جس میں 8 اکتوبر کو ترامیم بھی کی گئیں۔ تین اکتوبر کو ایک امریکی AC-130 نے قندوز میں "ڈاکٹرز ودآوٹ بارڈرز" ) ایم ایس ایف (کے ایک ہسپتال پر حملہ کردیا، حملے سے ہسپتال جزو طور پر تباہ ہو گیا۔ عملے کے 12 افراد اور تین بچوں سمیت دس مریض ہلاک ہو گئے اور 37 زخمی ہوئے۔