مولانا رومی؛ ایران سے ہالی وڈ تک کی زیارت Satyapal Anand جولائی 29, 2016 Arts & Culture, Opinion مولانا رومی تو شمس تبریز کے عقیدت مند اور بزرگ صوفی شاعر تھے۔ ان کا دیپک چوپڑا صاحب اور ہالی وُڈ کے کروڑ پتی اداکاروں اور ڈائریکٹروں سے کیا واسطہ؟