شانتا راما – باب 15: امرت منتھن (ترجمہ: فروا شفقت) Farwa Shafqat اگست 12, 2020 شانتا راما بھارت کی پہلی کارٹون فلم بنانے کا کریڈٹ ‘پربھات’ کو ملا تو، لیکن اس کا استقبال اتنا ٹھنڈا رہا کہ ہمارے سارے جوش پر پانی پھر گیا۔