آکر گرا تھا ایک پرندہ لہو میں ترامجد صابری نے کیا کیا تھا؟ کیا بگاڑا تھااُن کا؟ وہ تو زخمائے ہوئے غم کھائے ہوئے لوگوں کی جھولی بھرنے کی دعایئں مانگا کرتا تھا