ظلم کا جواز کیا

سب سے بھیانک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ہم اس شخص کو مارنے پر آمادہ ہوجائیں جو بلاوجہ بس ہمیں پسند نہ آتا ہو، جس نے ہمارا کچھ نہ بگاڑا ہو۔