“نقصان طلبہ کا ہے انتظامیہ کا نہیں”بی بی آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کے ڈیڑھ سو طلبہ کے امتحانات 23 فروری سے التوا کا شکار ہیں۔