اسلام یا سائنس؟

محمد علی شہباز: اسلام میں فلسفے یا سائنسی فکر کی بنیاد اس وقت پڑی جب یونانی مکاتیب فکر بالخصوص فیثا غورث، سقراط، افلاطون اور ارسطو اور سریانی زبانوں سمیت ہندی رسائل و کتب کا عربی زبان میں ترجمہ کیا گیا۔