تا بہ محشر ماتمِ آلِ پیمبر دیکھنا Nade Ali اکتوبر 27, 2016 Arts & Culture, Pictures نادے علی شہری معمولات اور سڑکوں پر دوڑتی بھاگتی زندگی کی عکاسی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ تصاویر نادے علی کے اس تصویری سلسلے کا حصہ ہیں جو لاہور میں عاشورہ اور اس سے متعلق رسوم و روایات کی عکاسی پر مبنی ہے۔