صحافتی اخلاقیات اور پاکستانی میڈیا
پاکستانی میڈیا کو اس آزاد ی سے حاصل ہونے والے اختیارات اچھا امر ہیں لیکن اس بات کو پھر سے تجزیاتی میزان پر رکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا گذشتہ چند سالوں میں سماجی رویے اور معاشرتی معیارات بہتر ہوئے ہیں یا مزید بے حسی میں اضافہ ہوا ؟