اونچی شلوار اور تاریخ کا ٹھنڈا گوشت
ابھی دفتر پہنچا ہی تھا کہ ظفر بھائی (ظفر معراج ) کا ایس ایم ایس آیا ۔لکھا تھا "جاوید چوہدری کا کالم پڑھو"۔ کالم پڑھا عنوان تھا "الٹی شلواریں ٹھنڈے گوشت "۔کالم پر بات کرنے سے پہلے اور اپنا تبصرہ آپ کی خدمت میں پیش کرنے سے پہلے جاو ید چودھری کے ایک ٹی وی شو کو آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔