Laaltain

اللہ نے ہماری بات سن لی ہے

اتنی حسین جگہ میں نے کبھی نہیں دیکھی تھی۔ دیکھنا تو دور کی بات، میں نے تو کبھی اپنے خواب و خیال میں بھی ایسی جگہ نہیں سوچی تھی۔