پرامن کشمیریوں کی حمایت کیجیے، برہان وانی کی نہیں Tauseef Ahmad جولائی 24, 2016 Current Affairs/ Politics, Opinion اس سب کے باوجود کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں اور بلوچستان میں ریاستی جبر ناقابل برداشت ہو چکا ہے میں ہتھیار اٹھانے والون کی حمایت نہیں کر سکتا۔