جنرل راحیل کے نام خط M.Naveed Alam مارچ 17, 2015 Current Affairs/ Politics, Humor & Satire نائن زیرو آپریشن کا نتیجہ نکلے نہ نکلے ہمت دکھانے پرآپ کو مبارک باد۔ آپ کو یاد ہو گا کہ پولیس نے پہلی مرتبہ 1987 میں الطاف بھائی کے گھر چھاپہ مارا تھا۔