خشونت سنگھ Naseer Jiskani مارچ 22, 2014 Essays, Issue 18, Profile کے مقبول مورخ، قانون دان، صحافی، ناول نگار، کالم نگار، ادیب اور دانشور خشونت سنگھ 99سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد بروز جمعرات 20 مارچ 2014 کو بھارتی درلحکومت دہلی میں انتقال کر گئے ۔