کراچی یونیورسٹی؛ کرکٹ کھیلنے والی طالبات پر اسلامی جمعیت طلبہ کا حملہ The Laaltain نومبر 1, 2015 Campus Talks 4 اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے کراچی یونیورسٹی کے کیمپس میں کرکٹ کھیلنے والے طلبا و طالبات پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہوا ہے۔