بلوچستان پاکستان کا حصہ کیسے بنا؟ The Laaltain دسمبر 7, 2015 History, Translations 1 21 فروری 1948 کو دارالعوام کے اراکین نے اجلاس کے دوران پاکستان سے الحاق کرنے کی بجائے قلات کے پاکستان سے تعلقات کی نوعیت طے کرنے کے لیے ایک معاہدے پر مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا۔