میں نے مذہب کیوں چھوڑا؟

خادم حسین: سوال کا کیڑا عقیدت کی عمارت چاٹ جاتا ہے۔ سوال اٹھے تو پہلے ماخذات کا رخ کیا، بخاری شریف پڑھنی شروع کی، نام نہاد علماٴ سے سوالات کئے، اسرار احمد کے راستے غامدی تک آئے اور پھر مذہب اور سیاست کی ملاوٹ اور اس کے موذی اثرات کے باعث مذہبی عقائد کو خیر باد کہا۔
پاکستانی ملحدین کا نفسیاتی و سماجی مطالعہ

علی رضا: پاکستانی ملحدین سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی کی تعریفیں اور حوالے صرف بحث برائے بحث اور طاقت کے حصول کے لیے تو دیں گے۔ اپنی ذاتی اور سماجی زندگی میں بہتری کے لیے کوئی ملحدبھی سائنس، فلسفہ اور ٹیکنالوجی پر سنجیدہ کام کرتا نظر نہیں آئے گا۔
ملاحدہ دور حاضر کے نقطہ نظر سے

علامہ نیاز فتح پوری: مذہب کی بنیاد اس خیال پر قائم ہے کہ عالم فطرت کا کوئی ایک مالک ہے، خود دعاؤں کو سنتا ہے، اپنی تعریف سے خوش ہوتا ہے اور جزا و سزا دیتا ہے، لیکن افسوس ہے کہ واقعات کی دنیا میں ایک بھی مثال ایسی نہیں ملتی جس سے ہمیں ان اعتقادات کی تصدیق ہوسکے۔
باغی لوگ سوچ کے زاویے بدل رہے ہیں

روایتی مسلم ذہن میں مسئلۂ الحاد کی غلط تفہیم
