سابق برطانوی وزیر اعظم پاکستانی تعلیمی اداروں کے تحفظ میں مدد فراہم کریں گے
رواں ماہ سابق برطانوی وزیراعظم اور اقوم متحدہ کے ایلچی گورڈن براون اور پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے تحت سکولوں کے گرد حفاظتی انتطامات اور پیس زون قائم کیے جائیں گے۔