Laaltain

اقلیتوں سے خوف زدہ اکثریتیں

میرے لیے ہمیشہ سے یہ بات ایک معمہ رہی تھی کہ کیوں کر نازی جرمنی میں ایک اکثریت ایک اقلیت (یہودیوں) سے اس قدر متنفر ہو ئی کہ ان کی نسل کشی کو جائز تصور کرنے لگی۔