میر پور خاص؛ ہندو برادری کے مکانات اور مندر پر حملہمیر پور خاص کے قریب میگھوار اور کوہلی برادری کے گاوں راو بابو احسان پرحال ہی میں ہونے والے حملے کے دوران مکانات اور ہنومان مندر میں موجود موتیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔