جراتِ کردار کو سلام (تحریر: ایڈورڈ سعید، ترجمہ: طارق عباس) طارق عباس ستمبر 28, 2020 History, Translations حالیہ عشروں میں برصغیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو جن مفکرین نے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے ان میں نوم چومسکی کے بعد بلا مبالغہ ایڈورڈ سعید اور اقبال احم...