عسکری پاکستان Taqi Syed دسمبر 18, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion 2 پاکستان دنیا کے نقشے پر 1947 میں وجود میں آیا پھر پچیس سال بعد دسمبر کی سولہ تاریخ کو آدھا پاکستان واپس کر دیا گیا۔ جو باقی آدھا حصہ رہے گیا تھا وہ پنڈولم کی گیند کی طرح مفاد پرست طبقے کے درمیان جھول رہا ہے۔