مٹی کی بد ہضمی

صفیہ حیات: امیرانہ ڈسٹ بن سے اٹھائی لپ اسٹک فاقہ زدہ روپ کو سنوارنے سے انکار کرتی نالیوں میں بہہ جاتی ہے