افضال احمد سید ستر برس کے ہو گئے حلقہ اربابِ ذوق اکتوبر 20, 2016 حلقہ اربابِ ذوق حلقہ ارباب ذوق: افضال صاحب نے اپنی غیر مطبوعہ یا داشتوں کا ابتدائی حصہ پڑھ کر سنایا، جس میں سینتالیس میں ان کے خاندان کے یو پی سے ڈھاکہ منتقل ہونے کے واقعات کو موضوع بنایا گیا ہے۔