تم وہی رہو، جو ہو Zahid Imroz اکتوبر 22, 2017 Poetry زاہد امروز: اِسی طرح تم وہی رہو عیاری اور منافقتوں سے پاکیزہ جس کو پوجنا چاہتا ہے دنیا کا مکّار خدا!