نعرہ مستانہ بنام عمران خان Ajmal Jami فروری 13, 2016 Current Affairs/ Politics, Youth Yells, پا بجولاں 1 حسب معمول میرے سادہ مزاج معصوم رہنما پھر بھٹک گئے، ان کی گاڑی دائیں جانب اعجاز چوہدری کے گھر کی طرف مڑنے کی بجائے بائیں مڑ گئی۔