خوبصورتی کی سفیر۔۔۔ کارلا برونی Khurram Sohail اگست 1, 2017 Badan ki Binai خرم سہیل: فیشن کی دنیا اور سیاست کے منظر نامے کو دیکھا جائے، تو حسن کی جامع تعریف اور خوبصورتی کی تشریح ’’کارلا برونی ‘‘ہو گی۔
اطالوی حسن کی مکمل داستان:صوفیہ لورین Khurram Sohail جون 26, 2017 Badan ki Binai خرم سہیل: اطالوی فلم سے بہترین اداکارہ تسلیم کیے جانے والی صوفیہ لورین نے اٹلی میں بھی اسی فلم کے ذریعے وہاں کے مستند فلمی ایوارڈزبھی اپنے نام کرکے تہلکہ مچادیا۔