پشاور بورڈ میں اصلاحات کا آغاز The Laaltain دسمبر 15, 2014 Campus Talks پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ثانوی اور اعلیٰ ثانوی جماعتوں کے لیے معروضی سوالنامہ کی کمپیوٹرائزڈتیاری اور جانچ کا عمل شروع کر رہا ہے۔