اشتہارات کی دنیا Wasim Khattak جنوری 2, 2016 Opinion, Society 1 اشتہارات میں عموماً خواتین کو خوبصورت ہونے کے ساتھ محض آرائشی وجود کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، انہیں بیوقوف، لالچی، چالاک، دھوکے باز، ہر وقت رونے والی اور پریشانی کی وجہ دکھایا جاتا ہے۔