زندگی نام ہے جی، جی کیے جانے کا Yasser Chattha جون 19, 2015 Humor & Satire, Society ہم جب اس دنیا میں آئے اور ہماری زبان پہ لفظوں نے ابھی پوری طرح آنکھ بھی نہ کھولی تھی کہ ہمیں شروع دن ہی سے جی، جی کرنے کی عادت ڈال دی گئی۔