این اے 122؛ لاہورئیے کیا فیصلہ کریں گے Syed Anwer Mahmood اکتوبر 10, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion گیارہ مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122لاہور سے کل امیدوار تو 20تھے لیکن اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کے درمیان تھا۔