ہمارا اور کوئی مدعا نہیں

١٣ مئی کو کراچی میں اسماعیلی فرقے پر حملے نے جہاں ایک طرف مختلف ضربوں اور ناموں کے ساتھ کیے جانے والے فوجی آپریشنوں کی قلعی کھول دی تو دوسری طرف ملک کی اندر بسنے والی مذہبی اقلیتوں کی لاچاری کو بھی آشکار کر دیا۔